تازہ ترین

حضرت میاں خلیل احمد شرقپوری نقشبدی مجددی رحمتہ اللہ علیہ کا 6 واں سالانہ عظیم الشان عرس مبارک آج بروز جمعتہ المبارک شرقپور شریف میں احتتام پذیر ہو گیا۔ عرس مبارک میں ملک بھر سے ہزاروں کی تعداد میں زائرین علما مشائخ عظام نے شرکت کی۔ عرس مبارک کا اہتمام سجادہ نشین آستانہ عالیہ شرربانی شرقپور شریف صاحبزادہ حافظ میاں ولید احمد جواد شرقپوری اور صاحبزادہ میاں محمد صالح شرقپوری نے کی۔

عرس مبارک کی ویڈیوز


عرس حضرت میاں شیرمحمد شیرربانی رحمتہ اللہ علیہ (2017)
05/12/2017   عرس کی ویڈیوز

عرس اعلیٰ حضرت میاں شیر محمد شیرربانی شرقپوری 2015
05/12/2017   عرس کی ویڈیوز

عرس اعلیٰ حضرت میاں شیر محمد شیرربانی شرقپوری 2015
05/12/2017   عرس کی ویڈیوز

عرس اعلیٰ حضرت میاں شیر محمد شیرربانی شرقپوری 2015
05/12/2017   عرس کی ویڈیوز



Showing page 1 of 1
<< < 1 > >>